اس بلاگ سے مقبول پوسٹس
قراۃالعین شفیق افسانچہ برائے مقابلہ
نام قراۃالعین شفیق ساہیوال عنوان عید مبارک صنف آہن سلطانہ جلدی جلدی سے اپنے گھر کے سب سے چھوٹے کمرے میں داخل ہوئی- جہاں عورتوں کا جم غفیر تھا اتنی عورتیں دیکھ کر من ہی من میں لڈو پھوٹنے لگے- آج کمائی اچھی ہوگی سلطانہ ایک سفید پوش گھرانے سے تعلق رکھتی تھی میڑک پاس کرنے کے بعد اس کے والدین نے پہلے رشتے کو ہاں کہہ کر اسے بوجھ سمجھ کر اتارنے کی کوشش کی- سلطانہ کی توقع سے زیادہ بے حس ساس ملی- سلطانہ عباس سے سلطانہ راشد ہوگئی تھی راشد زیادہ نہیں تو تھوڑا احساس کرجاتا سلطانہ کی خوبصورتی کو مفلسی دیمک کی طرح چاٹ رہی تھی- سلطانہ کا بہت شوق تھا کہ اس کا بھی ایک پارلر ہو راشد کی منت سماجت کرکے اس نے ایک سرکاری ادارے میں بیٹویشن کورس کا آغاز کیا اس کی دن رات کی محنت اور شوق نے اسے اس کام میں ماہر بنادیا- کورس سیکھنے جاتی گھر کو سنبھالتی دن بھر کی محنت سے تھکن زدہ جب وہ بستر پر لیٹتی تو شوہر کے طعنے شروع ہوجاتے- اس کے آنسو اس کے گلے شکوے صرف اس کا تکیہ سنتا تھا جو صبح ہونے سے پہلے خشک ہوجاتا تھا پہلے ایک پارلر میں سیکھنے کی غرض سے گئی تنخواہ کم سےبھی کم تھی- لیکن اسے سیکھنا ت...





تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں