اشاعتیں
اکتوبر, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
صنف آہن ڈائجسٹ کے زیر اہتمام ہونے والے اقوال با عنوان "تربیت" کے مقابلہ کا رزلٹ۔۔
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صنف آہن ڈائجسٹ کے زیر اہتمام ہونے والے اقوال با عنوان "محبت" کے مقابلہ کا رزلٹ۔۔
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
سیرت نبویﷺ کے نتائج منظرعام پہ آچکے ہیں۔ پوزیشن ہولڈر کو مبارکباد۔ پوزیشن ہولڈر کو کیش پرائز اور سرٹیفیکیٹ دیے جائیں گے۔
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
عنوان: رسول اللہ ﷺ کا اخلاق ازقلم: آصفہ محمد ارشاد سرور کائنات ،خاتم النبیین محمد رسول اللّٰہ ﷺ کی ذات اقدس کی حیات طیبہ کا ہر گوشہ ،ہر پہلو اوصاف جمیلہ کا مجموعہ ،منبع ہدایت اور بحر بے کنار ہے۔ لیکن سب سے نمایاں پہلو جس نے دوست و دشمن سب کو بارگاہ اقدس میں سر خم تسلیم کرنے پر مجبور کر دیا ۔وہ حضور ﷺ کے اخلاق ہیں ۔جن کی گواہی قرآن میں خود خالق کائنات قسمیں کھا کر " خلق عظیم" کے الفاظ سے دیتا ہے ۔تو اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا آپ ﷺ کے اخلاق کو قرآن کی تفسیر قرار دیتی ہیں ۔ خود محبوب خدا تکمیل مکارم اخلاق کو مقصد بعثت فرماتے ہیں ۔ اخلاق کریمانہ کا عالم یہ کہ سچائی کی تعریف ابو جہل جیسے بڑے دشمن بھی کرتے ہیں ۔عاجزی و انکساری کی حد ہے کہ جب فتح مکہ کے موقع پر سردار کی حیثیت سے داخل ہوتے ہیں تو سر اقدس اس قدر جھکائے ہوئے ہیں کہ بار بار اونٹ کی کوہان سے لگتا ہے ۔عفو و درگزر کی شان کہ اک فاتح لیڈر جس کا دس ہزار کا لشکر جرار تلواریں لئے اک جنبش ابرو کا منتظر ہے ۔لیکن لب مبارک ہلتے ہیں اور" آج تم پر کوئی انتقام نہیں تم سب آزاد ہو "کے الفاظ ادا ہوتے ہیں ۔امان
صنف آہن ڈائجسٹ "نظم" مقابلہ میں حصہ لینے والے ممبران کی نظمیں۔۔
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
عنوان نظم: میری ہم جولیاں از قلم: صفا خالد کیسی عجیب ہیں یہ پہلیاں نازک صنف کی یہ سہلیاں ذرا سی تکرار پہ ہو جاتی ہیں افسردہ کبھی جابجا اڑتی، کرتی ہیں اٹکیلیاں زرا سی جو آہ نکلے تڑپ جاتی ہیں جیسے اک مشت میں ہوں سب انگلیاں مایئوں، ڈھولک،سنگیت، سجا کے حاکم کا سا رعب دکھا کے کیسی انمول ہیں یہ منہ بولیاں بالی عمر کے دکھ سکھ بانٹ کر آخر بچھڑر ہی جاتی ہیں یہ ہم جولیاں ------------------------------------------------------------- نظم عنوان: میں ہوں صنف آہن ازقلم: ثنا سلیم سومرو (سجاول) میں ہوں صنف آہن صنف نازک نا کہے مجھے کوئ نا ہی صنف نازک اب رہی ہوں میں ڈر اور خوف چھوڑ آئی ہوں پیچھے آگے بڑھنا ہے اور بڑھتے جانا ہے مجھے خواب جو دیکھے ہیں میری آنکھوں نے رنگ حقیقت کے بھروں گی ان میں کوشش کرنا ہے اور بڑھتے ہی جانا ہے حالاتوں کے ہاتھوں اب مجبور نہیں ہونا ہے کیونکہ دھار لیا ہے روپ میں نے بن گئی ہوں میں صنف آہن سوچا ہے منوانی ہے اہمیت اپنی اپنے ہی مرتبے کو پہچاننا ہے بے بسی میں نہیں رہنا اب تو اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانا ہے۔ جہاں میں ہو گا اجالا ہر سو کامیابی چلے گی سنگ تیرے
صنف آہن ڈائجسٹ کے زیر اہتمام ہونے والے اقوال مقابلہ نمبر 3 با عنوان "اخلاق" کا رزلٹ اور سرٹیفیکیٹس۔۔
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صنف آہن ڈائجسٹ کے زیر اہتمام ہونے والے تحریری مقابلے کے لئے ملاحظہ فرمائیں۔۔
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
صنف آہن ڈائجسٹ کے زیر اہتمام ہونے والے اقوال با عنوان "کامیابی" کے مقابلہ کا رزلٹ۔۔
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس