نام قراۃالعین شفیق ساہیوال عنوان عید مبارک صنف آہن سلطانہ جلدی جلدی سے اپنے گھر کے سب سے چھوٹے کمرے میں داخل ہوئی- جہاں عورتوں کا جم غفیر تھا اتنی عورتیں دیکھ کر من ہی من میں لڈو پھوٹنے لگے- آج کمائی اچھی ہوگی سلطانہ ایک سفید پوش گھرانے سے تعلق رکھتی تھی میڑک پاس کرنے کے بعد اس کے والدین نے پہلے رشتے کو ہاں کہہ کر اسے بوجھ سمجھ کر اتارنے کی کوشش کی- سلطانہ کی توقع سے زیادہ بے حس ساس ملی- سلطانہ عباس سے سلطانہ راشد ہوگئی تھی راشد زیادہ نہیں تو تھوڑا احساس کرجاتا سلطانہ کی خوبصورتی کو مفلسی دیمک کی طرح چاٹ رہی تھی- سلطانہ کا بہت شوق تھا کہ اس کا بھی ایک پارلر ہو راشد کی منت سماجت کرکے اس نے ایک سرکاری ادارے میں بیٹویشن کورس کا آغاز کیا اس کی دن رات کی محنت اور شوق نے اسے اس کام میں ماہر بنادیا- کورس سیکھنے جاتی گھر کو سنبھالتی دن بھر کی محنت سے تھکن زدہ جب وہ بستر پر لیٹتی تو شوہر کے طعنے شروع ہوجاتے- اس کے آنسو اس کے گلے شکوے صرف اس کا تکیہ سنتا تھا جو صبح ہونے سے پہلے خشک ہوجاتا تھا پہلے ایک پارلر میں سیکھنے کی غرض سے گئی تنخواہ کم سےبھی کم تھی- لیکن اسے سیکھنا ت...
ایک جنرل سیکریٹری کی حیثیت سے میں یہاں تمام لکھنے والی بہنوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتی ہوں۔ ایسے ہی ادب کی خدمت کرتی رہیں کیونکہ اس معاشرے کو اب اس سے جڑے رہنے کی اشد ضرورت ہے
جواب دیںحذف کریںبہت شکریہ۔۔ جنرل سیکرٹری۔۔
حذف کریںبہت زبردست۔ اللہ مزید ترقی دیں
جواب دیںحذف کریںحوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ
حذف کریںلکھاریوں کی حوصلہ افزاٸی کے لٸے بہترین اقدام ہے۔ دعا گو ہوں کہ صنفِ آہن ڈاٸجسٹ کو اللّٰہ دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرماٸے۔آمین
جواب دیںحذف کریںآمین بہت شکریہ❤️
حذف کریں