سیدہ فاطمہ افسانچہ برائے مقابلہ
عید الفطر افسانچہ مقابلہ
مقابلہ عنوان صنف آہن
سیدہ فاطمہ
الفاظ کی تعداد 500
روز روز لڑائی جھگڑے سے تنگ آکر نوکری کی تلاش میں ماری ماری پھرتی کہ کہیں کام مل جائے تو سکھ کا سانس لے۔
ماہم بیگم صاحبہ دور کسی شہر میں رہائش پذیر تھیں۔ محلے میں کسی نے بتایا کہ انہیں ملازمہ کی ضرورت ہے۔ ماہم کو پتہ چلا تو اس نے ایڈریس لیا اور وہاں بنگلہ میں پہنچی ٫ دروازے پر دستک دی۔ تو اندر سے آ واز آ ئی کون ہے؟
میم میم مجھے آ پ کے گھر کا پتہ چلا کہ آ پ کو ملازمہ کی ضرورت ہے تو میں کام کرنے
آ ئی ہوں۔ بیگم صاحبہ ! بولی اچھا ٹھیک ہے٫ کام کیا کیا کر لیتی ہو؟
کھانے میں کیا کیا پکانے آ تا ہے؟
ماہم ! مجھے کھانے میں سب کچھ پکانے آ تا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیگم صاحبہ نے کہا
اچھا ٹھیک ہے کل سے کام شروع کر لو ۔ دوسرے دن ماہم خوشی
خوشی کام پر بنگلہ میں پہنچی اور کچن میں چلی گئی ۔ بیگم صاحبہ سے پوچھا کہ آ ج کھانا کیا پکانا ہے ٫ جواب ملا بریانی اور قورمہ٫ کڑاہی ٫ روٹیاں یہ سب پکانے ہیں ۔۔۔۔ ماہم نے جب
اتنی سارے کھانے کے بارے میں سنا تو حیران ہو گئی تھی-
کھانا پکانا شروع کیا اور کچھ
گھنٹے میں کھانا تیار کر لیا۔ اور
بیگم صاحبہ نے کھانا لگانے کہا
ماہم خوشبو تو بہت اچھی
آ رہی ہے٫ ماہم نے کھانا لگایا اور سب نے کھانا مزے سے کھایا اور
تعریف کرتے تھکے نہیں
کل سے ماہم کی نوکری پکی ہوئی اور وہ خوشی خوشی گھر
چلی گئی۔ گھر میں داخل ہو کر سب کو بتایا کہ اسے نوکری مل گئی ہے اب آ پ سب پریشان نا ہو ں۔ روزانہ کے کام کے اچھے پیسے مل جائیں گے۔ ایک دن میں بہت سارے کھانے پکائے بیگم صاحبہ کے گھر والوں کو
کھانے بہت پسند آ ئے ۔ سب نے مزے سے خوش ہو کر
کھایا۔ روزانہ صبح کام کرنے نکل جاتی تھی٫ اس طرح سے دن گزر تے گئے اور ماہم بیگم صاحبہ کے دل میں اتر گئی تھی- عید کی دعوت دی رشتے داروں کو اور ماہم کو کھانا پکانے کی لمبی لسٹ تھما دی ماہم کو تو پیسے کمانے تھے٫ وہ کاموں کو خوش اسلوبی سے انجام دے رہی تھی۔عید کی تیاری شروع
کردی اور بیگم صاحبہ کی شاپنگ شروع ہو گئی تھی بیگم صاحبہ نے شاپنگ سینٹر سے واپس گھر آ ئیں تو کچھ سامان ماہم کو تھما دیا ماہم نے پوچھا! بیگم صاحبہ سامان کہاں رکھنا ہے؟ بیگم صاحبہ بولی ! ماہم یہ سب تمہارا عید کا تحفہ ہے ٫ ماہم کو جیسے سکتہ طاری ہو گیا ہو اس کی خوشی کی انتہا ہو گئی تھی ماہم نے بیگم صاحبہ سے رخصت ہونے کی اجازت طلب کی اور گھر پہنچ گئی گھر میں داخل ہو کر سب کو دکھایا تحفہ کپڑے ٫ جیولری ٫ سینڈل خوشی سے پھولے نا سما رہی تھی - اسی اڈوانس
تنخواہ مل گئی اور ہزار روپے عیدی ملی ۔
******************************************
عید مبارک "صنف آ ہن "************************ ختم شد********************
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں