اشاعتیں
مارچ, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
سہ ماہی صنف آہن ڈائجسٹ کے زیر اہتمام ہونے والے 100 لفظی مقابلہ با عنوان "برابری" کے سرٹفکیٹس۔
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
گھبراہٹ (Anxiety) اینگزائٹی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
ازقلم: سائیکولوجسٹ اریبہ سرور (اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور) گھبراہٹ (Anxiety) عنوان: اینگزائٹی اینگزائٹی کا معنی ہے گھبراہٹ یعنی کسی بھی کام کو کرنے یا کسی بھی حالات کا سامنا کرتے وقت عجیب سی بے چینی کی شدت محسوس کرنا۔ خطرات سے بچاؤ، چوکنا ہونے اور مسائل کا سامنا کرنے میںعام طور پر خوف اور گھبراہٹ مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔ تاہم اگر یہ احساسات شدید ہو جائیں یا بہت عرصے تک رہیں تو یہ ہمیں ان کاموں سے روک سکتے ہیں جو ہم کرنا چاہتے ہیں اور اس کے نتیجے میں ہماری زندگی تکلیف دہ ہوسکتی ہے۔ گھبراہٹ کی علامات ذہنی علامات وقت پریشانی کا احساس تھکن کا احساس توجہ مرکوز نہ کرپانا چڑچڑے پن کا احساس نیند کے مسائل جسمانی علامات -دل کی دھڑکن محسوس ہونا -زیادہ پسینہ آنا -پٹھوں میں کھنچاؤ اور درد ہونا -سانس کا تیزی سے چلنا -سر چکرانا -بے ہوش ہو جانے کا ڈر ہونا -بدہضمی -اسہال کیا یہ عام ہیں؟ ہر دس میں سے ایک شخص کو زندگی میں کبھی نہ کبھی تکلیف دہ گھبراہٹ کا سامنا ہوتا ہے۔ تاہم زیادہ تر افراد اس کا علاج نہیں کرواتے.لیکن اگر یہ حد سے بڑھ جاۓ.تو اس کا علاج بر وقت کرونا ضروری ہے۔ وجوہات ہم میں سے کچھ لوگوں
سہ ماہی صنف آہن ڈائجسٹ کے زیر اہتمام ہونے والے 100 لفظی مقابلہ با عنوان "ہوس" کا رزلٹ۔۔
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس