اشاعتیں

ستمبر, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

صنف آہن ڈائجسٹ کا ہفتہ وار اقوال کا مقابلہ نمبر-2

تصویر
  اس ہفتے کا عنوان ہے " کامیابی " اپنے اقوال دو دن (منگل اور بدھ) کے اندر بذریعہ واٹس ایپ ایڈمن اور فیسبک پیج پہ بھیجیں۔ اتوار کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

صنف آہن ڈائجسٹ کے زیر اہتمام "ہفتہ وار اقوال" با عنوان "امید" کے پوزیشن ہولڈرز کے سرٹیفیکیٹس۔۔

تصویر
 پہلی پوزیشن  دوسری پوزیشن  تیسری پوزیشن  چوتھی پوزیشن  پانچویں پوزیشن

انتظار ہوا ختم۔۔۔ صنف آہن ڈائجسٹ کے زیر اہتمام ہونے والے اقوال کے مقابلہ کا رزلٹ۔۔

تصویر

صنف آہن آنلائن ڈائجسٹ لایا ہفتہ وار اقوال کا مقابلہ

تصویر
اس ہفتے کا عنوان ہے "امید" اپنے اقوال دو دن (منگل اور بدھ) کے اندر بذریعہ واٹس ایپ ایڈمن اور فیسبک پیج پہ بھیجیں۔ جمعرات کو فیسبک پیج پہ ان کو پوسٹ بنا کہ اپلوڈ کیا جائے گا۔ ہفتہ شام 6 بجے تک پوسٹ کے لائک اور  کمنٹ کی بنا پہ پوسٹ کے امیدوار کو پوزیشنز دی جائیں گی۔ امیدوار اپنے دوستوں کو بھی مینشن کرسکتے ہیں۔ اتوار کو نتائج اور سرٹیفیکیٹس صنف آہن کے آفیشل فیسبک پیج پہ اور ویب سائیٹ پے اپلوڈ کیے جائیں گے۔

صنف آہن آنلائن ڈائجسٹ کے دوسرے مقابلے کے رزلٹ کا اعلان ہو چکا ہے۔

تصویر
    پہلی پوزیشن عنوان۔      محافظ لڑکی از قلم    آصفہ محمد ارشاد وہ پروانوں کی طرح شمع رسالت کے گرد گھومتے ہوئے کفار کے مقابلے میں سینہ سپر ہیں۔ اور آنے والے تیروں اور تلواروں کے وار کو نہایت بہادری سے روکتی ہیں ۔ انصار کے قبیلہ خزرج کے  خاندان نجار  سے تعلق رکھنے والی یہ بہادر خاتون حضرت نسیبہ بنت کعب رضی اللّٰہ عنہا ہیں ۔جو رسول اللّٰہ ﷺ کے ساتھ کئی جنگوں میں شامل رہیں ۔غزوہ احد میں اپنے شوہر اور دو بیٹوں کے ساتھ شریک ہوئیں ۔جب مسلمان  فتح یاب تھے تو دوسری صحابیات کے ساتھ مل کر مجاہدین کو پانی پلاتی رہیں۔ لیکن جب مسلمانوں کے قدم اکھڑ گئے۔ اور رسول اللّٰہ ﷺ کے ساتھ چند جان نثار احباب رہ گئے۔ اور  کفار نے ہر طرف سے رسول اللّٰہ ﷺ پر یلغار شروع کر دی تو یہ ہوش ربا منظر دیکھ کر ام عمارہ سے رہا نہ گیا مشکیزہ پھینکتے ہوئے تلوار اٹھائی اور انتہائی بہادری کا مظاہرہ کیا ۔ابن قمیئہ ملعون کی طرف سے ہونے والے وار کو روکتے ہوئے  کندھے پر گہرا زخم آیا ۔ان کے بیٹے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کو ایک کافر نے زخمی کر دیا ۔خون کو روکنے کے لیے اپنا کپڑا پھاڑ کر زخم پر باندھا ۔اور کہا کہ بیٹا اٹھو اور جہ

اٹھائیے قلم اور لکھیئے۔ صنف آہن ڈائجسٹ کا دوسرا مقابلہ۔ 6 ستمبر رات 12 بجے تک اپنی تحریں بھیج سکتے ہیں۔

تصویر
 

صنف آہن ڈائجسٹ - شمارہ نمبر:1

{ }