سہ ماہی صنف آہن ڈائجسٹ کو اپنی تحریریں 10 اگست تک بھیج سکتے ہیں مزید تفصیلات کے لئے اور عنوان جاننے کے لئے پوسٹ ملاحظہ فرمائیں۔
صنف آہن ڈائجسٹ سہ ماہی ڈائجسٹ ہے۔ صنف آہن ڈائجسٹ انتظامیہ👈 1- لاریب مہر (واٹس ایپ گروپ ایڈمن) ، 2- رفعت ناز(لکھاری واٹس ایپ گروپ ایڈمن) ، 3- شاہدہ آمین (چیف ایونٹ آرگنائزر) ، 4- آمنہ عذرا (وائس سیکرٹری) ، 5- عمارہ کنول (چیف کوآرڈینیٹر/تحریر وصول کندہ )، 6- اقصیٰ (جنرل سیکرٹری/پروف ریڈر ) ، -7 سائرہ جبین (تشہری سوشل میڈیا) ، -8 شیزا طارق (نائب مدیر اعلیٰ)، 9- تعبیر خٹک (فیس بک گروپ ایڈمن) ، جنت خان (انٹر نیٹ ایکسپرٹ سرچر)